کون ہوں میں؟؟؟ کیا ایک بیچاری بے حیثیت عورت ؟؟؟ جسکی مردوں سے ہٹ کر کوئ پہچان نہیں ہے۔۔۔جو ہر دور میں باپ ،بھائ اور شوہر کی صورت میں مردوں کی پابند رہی ہے۔ جسکی دنیا مردوں سے شروع ہو کر مردوں پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔۔۔یا پھر میں وہ ہوں جسکے کندھوں پر خاندان بھر کے مردوں کی عزت کا بوجھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ کیا مردوں کی اس دنیا میں میرے لۓ کوئ خالی کمرہ نہیں جہاں میں اپنی مرضی سے سانس لے سکوں ،جہاں میں اپنی خو کی ایک چھوٹی سی دنیا بساؤں ،جسمیں ہر چیز میری مرضی کے مطابق ہو،جہاں مجھے اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات ک گلا نا گھوٹنا پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو حوا تھی ،رب کا پیارا سا تحفہ ،جواسنے بنایا آدم کے لۓ ،آدم کی ذات سے ،آدم کی زندگی میں رنگ بھرنے کے لے !!!!!!! لیکن !!!!!!! آہ آج...
Comments
Post a Comment