Posts

Showing posts from September, 2020

Islam me aorton ke huquq

Image
                   عورت زمانہ قدیم اور جدید میں عورت قدیم زمانے کی ہو یا جدید زمانے کی ہو  ہر دور میں سماج کا سب سے پیچیدہ مسئلہ رہی ہے۔ کبھی سماج میں اسےایک ناکارہ عنصر ،لایعنی شئ سمجھ کر ایک کونے میں ڈال دیاگیا تو کبھی اسے نحوست اور   جاست  ہی نہیں بلکہ لعنت اور عذاب سمجھا گیا۔اسکی کوئی سماجی حیثیت نہیں تھی۔حتی کہ اسے اسکے بنیادی حقوق تک      سے محروم کردیا گیا تھا۔                                      دور جدید میں آزادئ نسواں                                                                       ایک مدت تک ذلت اور غلامی میں قید رکھنے کے بعد  اچانک ہی اسے اسکے اصل مقام سے اٹھاکر ایک نیا مقام اور آزادی  دی جا رہی ہے ۔ دور جدید میں عو...

Islam me masawat mard o zan

Image
  اسلام میں مساوات:   مر د و عورت کے درمیان برابری کی بات کی جاۓ تو  یقینا اسلام نے مرد و  زن کے درمیان مساوات کی بہترین مثال قائم کی ہے۔ دیگر مغربی ممالک کی طرح صرف کھوکھلے دعوے نہیں کئے بلکہ صحیح معنوں میں عورت کو اسکا صحیح مقام اور مرتبہ دیا ہے۔ انسانیت کے اعتبار سے مساوات: اسلام نے عورت اور مرد کو انسانیت کے ناطے سے  برابری کا درجہ دیا ہے۔اور دونوں کو قابل احترام بتایا ۔دونوں کی عزت افزائی کی ۔اللہ کہتا ہے:"کہ ہم نے بنی آدم کو(مرد و عورت )کو عزت دی۔   :اسی طرح دوسری جگہ فرمایا  اسلام  نے واضح طور پر فرما دیا کی یہ کائنات صرف مرد کی وجہ سے نہیں بنی بلکہ یہ کائنات مرد و عورت دونوں کے ملاپ سے بنی ہے ۔  نبی کریمﷺنے فرمایا۔۔۔ اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو مردوں کا ہم رشتہ،ایک گٹھلی کے دو دانے،اور ایک درخت کی دو شاخ ، ایک شاخ کے دو پھل قرار  دیا ہے۔ مذہبی مساوات:         مذہب اسلام میں انسان کی کامیابی     اور سر بلندی صرف اور صرف تقوی پر ہے۔اللہ کا ارشاد ہے۔۔۔۔ اسلئے مرد و عورت کے درمیان کو...

Masawat mard o zan

Image
مساوات مرد و زن: آج پوری دنیا میں مساوات کے نام پرتحریک چلائی جا رہی ہے ،جسکے مطابق عورتیں مردوں کے برابر حقوق کا مطالبہ کر رہی ہے۔ آج ہر شعبہ میں مرد وعورت کی برابری کے نعرے لگاۓ جا رہے ہیں،لیکن میری سمجھ میں یہ نہیں آرہا ہے کہ مرد و عورت برابر کیسے ہو سکتے ہیں جبکہ انکی تخلیق ہی ایک جیسی نہیں ہے۔مرد و عورت دو الگ شخصیتیں ہیں جو ایک نہیں ہو سکتی  تو پھر وہ برابر کیسے ہوۓ؟؟؟         ہاں وہ مل کر ایک دوسرے کی تکمیل ضرور کرتے ہیں۔کیونکہ وہ بنے ہی ایک دوسرے کیلئے ہیں۔مرد وہ کر سکتا ہے جو عورت نہیں کر سکتی اور جو عورت کر سکتی ہے وہ مرد کر ہی نہیں سکتا۔ دونوں کے لۓ الگ الگ زمہ داریاں ہیں جسکے لئے وہ بناۓ گئے ہیں۔ اور جب دونوں مل کر اپنے کام سنبھالیگے تب کہیں جاکر دنیا میں امن و سلامتی پید ہوگی اور ایک ترقی یافتہ معاشرہ وجود میں آئیگا۔     مساوات یا خوشنما دھوکہ :  آج  مساوات مرد وزن کا نعرہ لگانے والے یہی وہ لوگ ہے جنہوں نے ایک دور میں عورت کو اسکے بنیادی حقوق سے بھی محروم کر رکھا تھا بلکہ اسے تو انہوں نے انسان بھی سمجھنا گوارا نہیں کیا تھا پھر اب...